Posts

Showing posts from January, 2022

Privacy policy for iphone 15 launcher

 Here's a basic template for a privacy policy for an iPhone 15 launcher app: --- **Privacy Policy for iPhone 15 Launcher** At  we are committed to respecting your privacy and protecting your personal information. This Privacy Policy explains how we collect, use, disclose, and safeguard your information when you use our iPhone 15 Launcher application (the "Application"). We may update this Privacy Policy from time to time. Therefore, we encourage you to review this Privacy Policy periodically to stay informed about our practices. Your continued use of the Application after any changes to this Privacy Policy will be deemed acceptance of such changes. **Information We Collect** We do not collect any personal information from you when you download or use the Application. However, we may collect certain information automatically, including: - Device Information: We may collect information about your mobile device, including the model, operating system version, unique device id

Today News

Image
بھوک نامی وائرس سے روزانہ ہزاروں بچے مر جاتے ہیں جبکہ اس کی ویکسینیشن بھی موجود ہے جسے خوراک کہا جاتا ہے مگر ہم نے کبھی میڈیا پر اس وائرس اور اس کے شکار کا ذکر تک نہیں کیا کیونکہ کبھی کوئی امیر بھوک سے نہیں مرا روزگاری نامی وائرس سے روزانہ ان گنت نوجوان غلط راستے پر چل پڑتے ہیں جبکہ اس کی ویکسینیشن بھی موجود ہے جسے روزگار کہا جاتا ہے مگر ہم نے سوائے کھوکھلے نعروں کے کبھی کسی کو روزگار کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے نہیں دیکھا کیونکہ حکمرانوں اور ان کی اولادوں کو گھر چلانے کے لئے روزگار کی ضرورت ہی نہیں ہوتی نفرت نامی وائرس سے روزانہ لاکھوں لوگ ایک دوسرے کا دل چیر دیتے ہیں جبکہ اس کی ویکسینیشن بھی موجود ہے جسے محبت کہا جاتا ہے  مگر ہم پھر بھی رنگ نسل ذات برادری عقیدے فرقے امیر غریب اور سیاست کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرتے رہتے ہیں کیونکہ کیا خوب کہا ہے کسی نے لوگوں کو یہ سمجھانا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے کہ انہیں مفادات کے حصول کے لئے بیوقوف بنایا جا رہا ہے اپنی اپنی دکان  گاڑیوں کو چمکانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے محبت تو انسان کی فطرت میں شامل ہوتی ہے صاحب  مگر نفرت کرنا اسے